ٹیگس - مقصود ڈومکي
حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین بلوچستان پاکستان کے جنرل سکریٹری نے سیرت مصطفیٰ(ص) کانفرنس سے خطاب میں کہا: توہین رسالت(ص) سے تکفیری گروہ کی سرپرستی تک، مزارات انبیاء کی توہین سے دہشت گردی تک ہر فساد میں بلواسطہ اور بلا واسطہ اسرائیلی ہاتھ نظر آتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7711 تاریخ اشاعت : 2015/01/21