Tags - سانحہ شکارپور
حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا : شکارپور کے اضلاع میں موجود دھشت گردی کے مراکز اور سہولت کار عوام کے لئے خطرہ ہیں ۔
News ID: 429380    Publish Date : 2017/08/08

سہیل اکبر شیرازی:
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ نے کہا : ملک میں ہرطرف دہشتگردی کا راج ہے لگتا ہے اس ملک میں کوئی حکمراں نہیں ہے۔
News ID: 423267    Publish Date : 2016/09/16

صوبہ سندھ کے علاقے شکارپور میں نماز عید کے دوران امامبارگاہ پرخود کش حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم دس افراد زخمی ۔
News ID: 423211    Publish Date : 2016/09/13

مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام سانحہ شکارپور کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس میں تنظیمی کارکنان کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
News ID: 7751    Publish Date : 2015/02/01