تکفيري تحريک

ٹیگس - تکفيري تحريک
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ امریکا ، صہیونی حکومت اور دوسرے ان کے ساتھییوں کی تمننا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف پیدا کیا جائے بیان کیا : شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد کی حفاظت ہی داعشیوں و بوکو حارمیوں کی سازش سے مقابلہ کے لئے بہت اہم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7754    تاریخ اشاعت : 2015/02/01