سانحہ شکار پو ر

ٹیگس - سانحہ شکار پو ر
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی کال پر اعلان کردہ سہ روزہ سوگ کے آخری دن ملک کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں سانحہ شکار پور واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 7755    تاریخ اشاعت : 2015/02/02