آيت ‌الله جوادي ‌آملي

ٹیگس - آيت ‌الله جوادي ‌آملي
آیت ‎الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‎ الله جوادی آملی نے اس تنقید کے ساتھ کہ بعض لوگ اسلامی بات کرتے ہیں لیکن قافونی فکر کرتے ہیں بیان کیا : بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے تیس ، چالیس سال زحمت کی اور ہم عالم ہو گئے ہیں ، یہ وہی بات ہے جو قارون کہتا ہے کہ میں نے اپنے مال کو اپنے علم و زحمت سے حاصل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7762    تاریخ اشاعت : 2015/02/03