ٹیگس - آيت الله جوادي آملي
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا : سہو و نسیان خداوند عالم کے لئے ممکن نہیں ہے اور خداوند عالم بھولنے والا نہیں ہے ، ہمارے اعضاء و جوارح بھی ہمارے لئے گواہ ہیں اور جب ہاتھ بولنا شروع کرے گا کہ آپ نے فلان کام انجام دیا ہے تو پھر نا انصافی ممکن نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7771 تاریخ اشاعت : 2015/02/06