حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری - صفحه 12

ٹیگس - حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا : مکہ میں کرین حادثے کے عوامل و محرکات کا پتا لگایا جانا انتہائی ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8444    تاریخ اشاعت : 2015/09/14

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : بھارتی حکومت کی غیر مدبرانہ حکمت عملی خطے کو خطرناک سمت میں لے کر جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8406    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماء رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8390    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا : بھارتی افواج کی مسلسل گولہ باری سے اب تک متعدد پاکستانی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ جو بین الاقوامی قوانین کی سخت خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8379    تاریخ اشاعت : 2015/08/16

پاکستان و عراق کے سیاسی شیعہ رہنما کے درمیان ملاقات میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے عراقی پارلیمانی جماعت الصدر کے سربراہ سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 8023    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : مسلم ممالک یمن جنگ میں فریق بننے کی بجائے مسلمانوں کے داخلی مسائل حل کرنے میں کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 7987    تاریخ اشاعت : 2015/04/02

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : حوثی انقلابی تحریک انصار اللہ کسی صورت القاعدہ، داعش یا بوکو حرام کی طرح دہشت گرد گروہ نہیں بلکہ عوامی جدوجہد سے مضبوط جمہوری حکومت کی تشکیل میں کوشاں ہے، جن کے نزدیک فقط یمن کی سلامتی، استحکام اور بقاء اہمیت کی حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 7967    تاریخ اشاعت : 2015/03/29

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے : سیاسی مفاد پرستوں نے قائداعظم کے پاکستان کو بحرانوں ، دہشت گردی، انتہا پسندی، بجلی کی لوڈشیڈ نگ، مہنگائی اور مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7947    تاریخ اشاعت : 2015/03/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے : سیاسی مفاد پرستوں نے قائداعظم کے پاکستان کو بحرانوں ، دہشت گردی، انتہا پسندی، بجلی کی لوڈشیڈ نگ، مہنگائی اور مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7946    تاریخ اشاعت : 2015/03/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس و حدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکر ٹری جنرل نے کراچی و پنجاب میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات پر اس حادثہ کی مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : وطن عزیز تکفیری دہشتگردوں کی آماجگاہ بن گیا، عبادت گاہیں محفوظ نہیں، حکومت و آرمی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عزب کا دائرہ وسیع کریں، کراچی بوہرہ جماعت خانہ مسجد پر دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7938    تاریخ اشاعت : 2015/03/21

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : دوسری جنگ عظیم کے بعد یہ دنیا دو قطبی تھی، دو طاقتوں نے انسانوں کو تقسیم کر رکھا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 7838    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے توہین رسالت پر مبنی کارٹون کی اشاعت کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس بلاجواز سیکولر لبرل انتہاپسندی اور نفرتیں پھیلانے والی صحافتی جارحیت میں ملوث تمام افراد کو اسلامی قوانین کے مطابق سزا دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 7692    تاریخ اشاعت : 2015/01/15

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : آئین میں اکیسویں ترمیم پاکستان سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمہ میں معاون ثابت ہو سکتی ہے مگر اس کیلئے جرات مند اور نڈر قیادت کا ہونا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 7656    تاریخ اشاعت : 2015/01/06