Tags - جوہری معاہدہ
اقوام متحدہ :
جیفری سیکز نے کہا کہ اس وقت اقتصادی پابندیوں نے ایران پر دباؤ ڈال رکھا ہے جبکہ یورپ نے (جوہری معاہدے کے حوالے سے) ایران کی مدد کرنے کیلئے کوئی کام انجام نہیں دیا۔
News ID: 441977    Publish Date : 2020/01/21

قائد انقلاب اسلامی نے آئمہ جمعہ سے ملاقات میں:
قائد انقلاب اسلامی نے برطانوی خبیث دریائی ڈاکو پر شدید نتقید کرتے ہوئے فرمایا : اسلامی جمہوریہ ایران کے مومن افراد اس کام کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑے نگے اور مناسب وقت اور جگہ پر برطانیہ کے اس اقدام کیخلاف جوابی کاروائی کرے نگے۔
News ID: 440817    Publish Date : 2019/07/16

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کے یورپی فریق کو ایران کے 60 روزہ الٹی میٹم کے اختتام کیساتھ جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں میں کمی لانے کے لیے نئے فیصلوں کا آج اعلان متوقع ہے.
News ID: 440743    Publish Date : 2019/07/07

بہروز کمالوندی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ۲۷ جون کو یورینیم افزودگی کی 300 کلو گرام کی حد سے گزر جائے گا۔
News ID: 440615    Publish Date : 2019/06/17

بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ۱۹ویں سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ رکن ممالک دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت کرتے ہیں۔
News ID: 440597    Publish Date : 2019/06/15

گینگ شوانگ :
ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ خطے میں قیام امن و سلامتی اور جوہری عدم پھیلاؤ کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔
News ID: 440355    Publish Date : 2019/05/11

مجید تخت روانچی :
اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے جوہری معاہدے کے یورپی فریقین کو تجویز دی ہے کہ وہ ایران کے جائز مطالبات پر دی جانے والی 60 دن کی مہلت پر سیاسی عزم دیکھائیں دوسری صورت میں ہم اپنے قومی مفادات کے تحت فیصلہ کریں گے۔
News ID: 440351    Publish Date : 2019/05/09

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا :ایران کے آئندہ اقدامات جوہری معاہدے کے اصولوں کے مطابق ہوں گے اور ہم کبھی اس بین الاقوامی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
News ID: 440344    Publish Date : 2019/05/08

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ جوہری معاہدے میں شامل دیگر فریقین کو ۶۰ دن کا وقت دیا جاتا ہے تا کہ وہ تیل اور بینکاری لین دین کے علاوہ دیگر شعبوں سے متعلق ایران کے ساتھ کئے گئے وعدوں پر عمل کریں۔
News ID: 440342    Publish Date : 2019/05/08

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ نیتن یاہو، ٹرمپ اور ان کے حواریوں کی نہ ختم ہونے والی جھوٹی باتوں کے باوجود ماضی کی طرح عالمی ادارے نے پھر سے جوہری معاہدے سے متعلق ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کردی ہے۔
News ID: 439903    Publish Date : 2019/03/05

علی اکبر صالحی :
ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ہم دوسرے فریق کے اقدامات کا نظارہ کرکے جذبات کے بغیر منطق کی مبنی پر فیصلہ کریں گے۔
News ID: 439841    Publish Date : 2019/02/24

سید عباس عراقچی :
سید عباس عراقچی نے کہا کہ یورپ ایران جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے سنجیدہ نظر آرہا ہے ۔
News ID: 437716    Publish Date : 2018/11/22

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بیان کیا کہ امریکہ کی طرف سے دوسرے ممالک پر اپنی پالیسیاں مسلط کرنے سے عالمی خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
News ID: 436233    Publish Date : 2018/06/10

رمضان شریف :
ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل طاقت ہمارے ملک کی ریڈلائن ہے جس پر یورپ کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کریں گے۔
News ID: 436145    Publish Date : 2018/06/03

ہائیکو ماس :
جرمنی نے اس آمادگی کا اظہار کیا ہے کہ جب تک ایران، جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر قائم رہے گا جرمنی بھی اس کی معیشت کے لئے مدد فراہم کرتا رہے گا۔
News ID: 436088    Publish Date : 2018/05/29

فیڈریکا موگرینی :
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ یورپی یونین اس معاہدے میں باقی رہے گی اور اس معاہدے کا کوئی بھی متبادل نہیں ہے۔
News ID: 436008    Publish Date : 2018/05/22

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ جوہرے معاہدے سے نکل گیا تو اس کے خطرناک نتائج امریکہ پر پڑیں گے۔
News ID: 435627    Publish Date : 2018/04/20

سابق امریکی سفارتکار :
جان لیمبرٹ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہر وہ کام کرتا ہے جو کہ سابق امریکی صدر براک اوباما نے طے کیا یہ کسی منصوبے کو شروع کیا تھا ٹرمپ اس کے خلاف منفی سوچ رکھتا ہے۔
News ID: 435471    Publish Date : 2018/04/03

سعودی عرب دوستی کمیشن کے رکن نے بتایا ہے کہ سعودی حکام نے اپنے دورہ بغداد کو عراق کے پارلیمانی انتخابات کے بعد تک کے لئے ملتوی کر دیا ہے ۔
News ID: 435383    Publish Date : 2018/03/20

امریکی صحافی :
امریکی جریدے ویٹرن ٹوڈے کے منیجنگ ایڈیٹر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت خطے میں بحرانوں کے حل کے حق میں نہیں ہے ۔
News ID: 435381    Publish Date : 2018/03/20