ٹیگس - ماحوليات
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان و طبیعت کے تعادل کا خاتمہ ماحولیات کے سلسلے میں مشکلات پیدا ہونے کا اصلی سبب ہے کہا: اسلام اور ادیان الہی نے ہمیشہ انسان اور ماحولیات کے درمیان تعادل برقرار رکھنے پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7888 تاریخ اشاعت : 2015/03/09