جے ايس او

ٹیگس - جے ايس او
جے ایس او طالبات پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ دینی مدارس کی طالبات قوم کی روحانی مربی اور ہمارا سرمایہ افتخار ہیں کہا: کالجز اور یونیورسٹیز کی طالبات دیگر علوم پہ دسترس حاصل کر کے ملت تشیع کے استحکام کا باعث بنتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7902    تاریخ اشاعت : 2015/03/11