ٹیگس - شيخ
آیت الله شیخ بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید نجف اشرف نے عراق کی موجودہ صورت حال کو اسفناک کہتے ہوئے کہا: عراق میں امنیت اور ثبات کی حکمرانی تک ہمیں سکون نہیں ملے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7903 تاریخ اشاعت : 2015/03/11