آیت اللہ عبدخدائی

ٹیگس - آیت اللہ عبدخدائی
آیت اللہ عبدخدائی :
مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا : حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے ولایت عہدی کو قبول فرماکر حضرت رسول اکرم (ص) کے بعد سے حضرت امام زمانہ (عج) کی حکومت کے قیام سے قبل تک کے تمام مراحل میں میدان سیاست میں سرگرم ہونے کا جواز فراہم اور اس کی شرعی حیثیت کو واضح کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 439844    تاریخ اشاعت : 2019/02/24