ٹیگس - رسا نيوز ايجنيس
مفتی محمد مکرم :
رسا نیوز ایجنسی ـ شاہی مسجد فتح پوری دہلی کے امام نے یمن پر سعودی کی طرف سے جارحانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور تمام اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ ایسے مظالم کے خلاف خاموشی اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7960 تاریخ اشاعت : 2015/03/27