ٹیگس - آيت الله حائري
آیت الله حائری :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے ایک مرجع کرام نے سعودی عرب کی طرف سے یمن پر فوجی حملہ کو مسلمانوں کے خلاف آل سعود کی دہشت گردانہ پالیسی جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ سعودی حکومت صہیونی حکومت کے خلاف ہر طرح کے مظاہرہ کو حرام اعلان کیا ہے لیکن یمن کی عوام پر جارحیت اور غزہ کی عوام پر ظلم و جرم کے تماشائی بنے رہنے کو جائز جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7969 تاریخ اشاعت : 2015/03/29