ٹیگس - چیف جسٹس
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس کے فیصلے سے ثابت ہو گیا کہ بھارت میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا معاملہ چل رہا ہے،بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے صاف ظاہر ہے کہ ظلم و جارحیت کی حمایت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441597 تاریخ اشاعت : 2019/11/12
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار:
کراچی میں کونسل آف فارن ریلیشنز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کرپشن سے بچنے کیلئے احتساب کا عمل واضح ہونا چاہیے، ملک کیلئے محبت کم ہوتی جا رہی ہے، ہم بہت دیر تک پاکستان کی محبت سے ناآشنا رہے۔
خبر کا کوڈ: 439847 تاریخ اشاعت : 2019/02/25