حضرت آيت‌ الله علوي گرگاني

ٹیگس - حضرت آيت‌ الله علوي گرگاني
حضرت آیت ‏الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‏الله علوی گرگانی نے بیان کیا : پوری تاریخ میں علماء نے لوگوں کو خداوند عالم ، قرآن کریم ، انبیا اور اولیاء کی طرف دعوت دی ہے اور اپنی طرف سے کچھ بیان نہیں کرتے ہیں اور اگر انسان علماء و دانشمندوں کی پیروی کرے نگے تو کبھی بھی گمراہ نہیں ہونگے اور ہمیشہ کامیابی حاصل کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 8080    تاریخ اشاعت : 2015/04/26