انصار اللہ يمن

ٹیگس - انصار اللہ يمن
انصار اللہ یمن کے ایک سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ایک سربراہ نے روس کی بنی ہوئی دور تک مار کرنے والی پریسجن میزائل اس تحریک کے پاس ہونے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اسی میزائل کے ذریعہ آسانی سے غیر مستحکم ہو جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8085    تاریخ اشاعت : 2015/04/28