ٹیگس - انقلاب کا دوسرے قدم
رسا نیوز ایجنسی کے منیجنگ ڈائریکٹر:
حجت الاسلام و المسلمین محققی نے انقلاب کے دوسرے قدم کے بیانیہ کی تشریح کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اس بیانیہ کی صحیح تشریح حوزوی مفکرین کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441681 تاریخ اشاعت : 2019/11/30
آیت الله کعبی نے اجلاس«انقلاب کے دوسرے قدم میں حوزہ علمیہ کا کردار» میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزات علمیہ کی ذمہ داری فقہ کے دائرہ میں نظام اسلامی کی مدد ہے کہا: انقلاب کے دوسرے قدم کے ضروریات کی تدریس کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 439864 تاریخ اشاعت : 2019/02/27