ٹیگس - آيت الله علوي گرگاني
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس وقت دنیا میں عالمی پیمانہ پر خاص کر اس خطے میں جو قتل عام و غارت گری و جرائم کا بازار گرم ہے قیامت و آخرت پر لوگوں کا ایمان نہ ہونے کی وجہ سے جانا ہے اور تاکید کی : جب تک انسان اخروی سزا و جزا پر یقین نہیں کرے گا دنیا میں ایسی ہی فضا قائم رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8142 تاریخ اشاعت : 2015/05/17