پاکستانی فوج

ٹیگس - پاکستانی فوج
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دفاعی تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440951    تاریخ اشاعت : 2019/08/01

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ پوری قوم کو پاک آرمی کے دنیا کی بہترین فوج ہونے پر فخر ہے
خبر کا کوڈ: 439869    تاریخ اشاعت : 2019/02/28

پاکستانی فوج کے ترجمان :
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 435441    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

پاکستانی فوج دارالحکومت میں سرکاری تنصیبات کی حفاظت پر مامور رہے گی تاہم دھرنے کیخلاف آپریشن میں حصہ نہیں لے گی۔
خبر کا کوڈ: 431981    تاریخ اشاعت : 2017/11/26

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے ایک ہزار حاضر سروس اہلکار اور آفیسرز سعودی عرب میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425994    تاریخ اشاعت : 2017/01/29

پاکستانی فوج کے سربراہ:
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کے ساتھ ملاقات کی اور اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425809    تاریخ اشاعت : 2017/01/20