ٹیگس - ماہ رمضان المبارک
سیدہ سدرہ نقوی:
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آگنائزر نے کہا : ماہ رمضان المبارک وہ مہینہ ہے جس میں انسان کے لئے تزکیہ نفس کے بہترین مواقع مہیا کئے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8232 تاریخ اشاعت : 2015/06/21
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کے مرکزی آرگنائزر نے بیان کیا : تقرب الٰہی کا حصول جے ایس او طالبات پاکستان کا ہدف ہے ،ماہ رمضان المبارک کو ماہ تربیت کے طور پر منا کر اس ہدف کو پورا کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 8183 تاریخ اشاعت : 2015/06/02