Tags - آيت الله سبحاني
آیت ‏الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت ‏الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ قرآن کریم لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کرنے کے لئے راستہ دکھا رہا ہے کہا : خداوند عالم قرآن کریم میں فرماتا ہے اگر چاہتے ہو لوگوں کے دلوں میں تمہاری محبت پائی جائے تو اپنے ایمان کو محکم و نیک عمل کو اس کی چاشنی قرار دو ۔
News ID: 8255    Publish Date : 2015/06/27