حجت الاسلام ناصر عباس جعفري

ٹیگس - حجت الاسلام ناصر عباس جعفري
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : پاکستان میں موجودہ حکمرانوں نے سابقہ تمام کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، گرمی و لوڈشیڈنگ سے مرنے والے بارہ سو افراد کی اموات کی ذمہ دار وفاقی و صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8267    تاریخ اشاعت : 2015/07/02