ٹیگس - غلام عباس
غلام عباس :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کےترجمان نے کہا : یونیورسٹی میں یوم حسین کے پروگرام میں کوئی دل آزار تقریر ہوئی ہے اور نہ ہی کسی کے عقیدے کو چھیڑا گیا ہے اس کے باوجود طلباء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنا صوبائی حکومت کی بدنیتی ، تعصب اور حماقت پر مبنی اقدام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424523 تاریخ اشاعت : 2016/11/17

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے اجلاس میں صوبائی سیکرٹری سیاسیات غلام عباس کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے نواز لیگ کی انتقامی کارروائی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 8310 تاریخ اشاعت : 2015/07/23