Tags - مجلس وحدت مسلمين پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : 8 شوال 1344 ہجری کا دن تاریخ اسلام کا وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جب جنت البقیع کے مزارات مقدسہ کو منہدم و مسمار کیا گیا ۔
News ID: 8318    Publish Date : 2015/07/25