ٹیگس - يمني فوج و عوامي رضاکار فورس
یمنی فوج و عوامی رضاکار فورس کی روز بہ روز کامیابی؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جازان صوبے میں فوجی اڈے مشعل کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے اور اس اڈے کا کنٹرول ٹاور کو تباہ کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 8407 تاریخ اشاعت : 2015/08/29