ٹیگس - اسرائيل کا وجود غير قانوني
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اسرائیل مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند ہوتی رہے گی ، اسرائیل کی جارحیت و بربریت اور امریکی پشت پناہی پر کسی صورت خاموش نہیں رہا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 8413 تاریخ اشاعت : 2015/08/31