ٹیگس - حجت الاسلام ناصر عباس جعفري
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : وطن عزیز کی سلامتی و استحکام کے لئے افواج پاک داخلی و خارجی محاذوں پر پوری جرات سے برسرپیکار ہے۔ یہ وقت باہمی جھگڑوں سے نکل کر ملک دشمن قوتوں کے خلاف باہم ہونے کا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8420 تاریخ اشاعت : 2015/09/02