آيت الله خزعلي

ٹیگس - آيت الله خزعلي
کل صبح تہران یونیورسیٹی سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله خزعلی مرحوم کے جنازہ کی نماز کل صبح بروز جمعرات ۱۷ ستمبر ۱۰ بجے صبح تہران یونیورسیٹی میں ادا کی جائے گی اس کے بعد ان کے جنازہ کی تشییع تہران یونیورسیٹی سے میدان انقلاب کی طرف انجام دیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8456    تاریخ اشاعت : 2015/09/16