سيد احمد علي عابدي

ٹیگس - سيد احمد علي عابدي
سید احمد علی عابدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ممبئی کے امام جمعہ نے بیان کیا : اسلام کی سب سے بڑی عید عید غدیر ہے جسے عید اکبر کہا جاتا ہے اگر عید غدیر کو بھلایا نہ جاتا اور اسے زندہ رکھا جاتا تو واقعہ عاشورہ رونما نہیں ہوتا ، غدیر کے دن ہی اسلام کامل ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 8466    تاریخ اشاعت : 2015/09/19