تعلقات

ٹیگس - تعلقات
عمران خان:
نجی ٹی وی کے اینکر پرسن کامران خان کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ فلسطین کے متعلق ہماری پالیسی وہی ہے جو قائد اعظم نے بتا دیا تھا، اس لیے ہم بالکل اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 443490   تاریخ اشاعت : 2020/08/19

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک سے تعلقات کا فروغ موجودہ ایرانی حکومت کی اہم ترجیح ہے جس پر کامیابی کے ساتھ کام ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440209   تاریخ اشاعت : 2019/04/18

انجمن علمائے فلسطین نے آج «غاصب صھیونیت » سے تعلقات کے بارے فتوی جاری کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439894   تاریخ اشاعت : 2019/03/04

امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیلی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 437637   تاریخ اشاعت : 2018/11/12

امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیلی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 437637   تاریخ اشاعت : 2018/11/12

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 437266   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 437266   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

عمران خان :
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی آئندہ حکومت پڑوسی ممالک بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری لائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436701   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

بهرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں قائم ہونے والی ہر حکومت کے ساتھ ایران کےتعلقات بہتر اور اچھے رہیں گےیورپی یونین کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کو برقرار رکھنے کے لئے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں لیکن یورپی یونین میں امیرکہ کام قابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436005   تاریخ اشاعت : 2018/05/21

قومی اتحاد پارٹی عراق کے سربراہ:
قومی اتحاد پارٹی عراق کے سربراہ نے کہا: عراق کے دروازے سبھی کے کھلے ہوئے ہیں ، ہم علاقے اور دنیا کے تمام خصوصا پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات قائم کرنے میں کوشاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435173   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے نئے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے افغانستان کے صدر حامد کرزئی سے ملاقات میں دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5760   تاریخ اشاعت : 2013/08/05