حجت الاسلام ناصرعباس جعفري

ٹیگس - حجت الاسلام ناصرعباس جعفري
حجت الاسلام ناصرعباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : غبیت کبری میں ولایت فقیہ باب ولایت معصومین (ع) ہے۔ غیبت کبریٰ میں غالب آنے کیلئے نظام ولایت فقیہ کے پرچم تلے آنا ہوگا۔ جو بھی حزب نظام ولایت فقیہ سے منسلک نہیں ہوگی، وہ حزب شیطان ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 8522    تاریخ اشاعت : 2015/10/06