ڈاکٹر حسن روحاني

ٹیگس - ڈاکٹر حسن روحاني
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے جامع ایٹمی معاہدے میں دنیا کی چھے بڑی طاقتوں کے مقابلے میں ایران کی کامیابی کو رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور ایرانی قوم کے اتحاد ویکجہتی کا مرہون منت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8552    تاریخ اشاعت : 2015/10/12