ٹیگس - سید مرتضی کشمیری
یوروپ میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
یوروپ میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے یاد دہانی کی کہ مغربی ممالک کی برہنہ عورتیں، مسلم خواتین کے لئے آئڈیل نہیں بن سکتیں ۔
خبر کا کوڈ: 439900 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
حجت الاسلام سید مرتضی کشمیری:
یوروپ میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے کہا: نماز و روزہ جیسی عبادتیں اگر انسان کو برائیوں اور منکرات سے دوری کا سبب نہ بنے تو یہ عبادتیں بے سود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430273 تاریخ اشاعت : 2017/10/07
یوروپ میں آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
یوروپ میں آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے قرآن کریم کی آیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مسلمانوں سے درخواست کی کہ وہ اپنے مخالفین کے ساتھ نرم لب و لہجے میں گفتگو کریں ۔
خبر کا کوڈ: 426817 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
یوروپ میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے واضح طور سے کہا کہ حضرت آیت الله سیستانی کے جهاد کفائی کے فتوے نے عراقی مقدسات کو داعش کے شر سے نجات دی ۔
خبر کا کوڈ: 426760 تاریخ اشاعت : 2017/03/08