Tags - مستحب
آیت الله مظاهری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی مجلسوں کو مستحب موکد شمار کرتے ہوئے کہا: مستحب ات قرب الھی کا سبب ہیں ، اور مستحب اب پر استمرار واجبات کی انجام دہی اور گناہوں سے دوری کا باعث ہے ۔
News ID: 8579    Publish Date : 2015/10/19