ٹیگس - آيت اللہ نمر شيخ باقر النمر
حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی نے بیان کیا : آیت اللہ نمر شیخ باقر النمر کا واحد جرم یہ ہے کہ وہ اپنے خطابات اور تقریروں میں سعودی عرب کے مشرقی علاقوں کے عوام کے حقوق کی بحالی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8615 تاریخ اشاعت : 2015/10/27