ٹیگس - لبنان کے اہل سنت علماء کرام
لبنان کے اہل سنت علماء کرام نے سعودی عرب کو خبردار کیا :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے اہلسنت علماء کرام نے سعودی عرب کی طرف سے اس ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر النمر کی سزائے موت پر علمدرآمد کے سلسلہ میں سخت در عمل کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8623 تاریخ اشاعت : 2015/10/29