ٹیگس - استکباري
حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : داعش جیسے سنگین فتنے کی تشکیل میں جہاں عالمی استعماری قوت امریکہ، اسرائیل، برطانیہ ملوث ہیں وہیں بعض نام نہاد عرب اسلامی ریاستیں بھی اس سنگین گناہ میں ملوث ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8751 تاریخ اشاعت : 2015/11/26