Tags - مغربي
آیت اللہ موحدی کرمانی:
مغربی اقتصادی معاملات کے بہانے ایران کے سیکورٹی اور دفاعی معاملات میں اثر و رسوخ پیدا کرنا چاہتے ہیں
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں عالمی سامراجی طاقتوں اور دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی تاکید کی اور کہا: بعض یورپی وفود اقتصادی معاملات کے بہانے ایران کے سیکورٹی اور دفاعی معاملات میں اثر و رسوخ پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔
News ID: 8757 Publish Date : 2015/11/28