ٹیگس - آيت الله علوي گرگاني
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے سورہ مبارکہ تحریم کی آیت ۶ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : اس آیت کا پیغام یہ ہے کہ امر بالمروف و نہی عن المنکر اپنے خاندان و گھر سے شروع کرنا چاہیئے اور اپنے بال بچوں کو آزاد نہیں چھوڑنا چاہیئے تا کہ جو مرضی میں آئے وہ انجام دیں ۔
خبر کا کوڈ: 8762 تاریخ اشاعت : 2015/11/29