ٹیگس - آیت اللہ خاتمی
آیت الله خاتمی نے خبردی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے ملک اور بین الاقوامی میدانوں میں ولایت فقیہ کی ترویج و بقا کے راستہ اور ملکی کرنسی کے گرنے کے اسباب و علل پر غور و خوض کئے جانے تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 439919 تاریخ اشاعت : 2019/03/06
آیت اللہ خاتمی:
ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والی نماز عید الاضحی کے امام نے کہا ہے کہ امریکہ کو معلوم ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ امریکی جنگ چھڑنے کی صورت میں نہ فقط اس کی قیمت امریکہ کو بلکہ اس کے اتحادیوں کو بھی چکانی پڑے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436943 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
خبر کا کوڈ: 436524 تاریخ اشاعت : 2018/07/07
آیت اللہ خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یورپ و امریکہ دونوں ہرگز قابل اعتماد نہیں اس لئے کہ وعدہ خلافی میں برسلز، واشنگٹن سے بالکل کم نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435882 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
آیت اللہ خاتمی:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے ملک کے عام شہریوں کی گرفتاری و سرکوبی اور ان پر وحشیانہ مظالم ڈھاتے ہوئے بحرین کو اپنے ملک کے عوام کے لئے ایک بڑی جیل میں تبدیل کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428253 تاریخ اشاعت : 2017/05/26
خبر کا کوڈ: 425736 تاریخ اشاعت : 2017/01/17