ٹیگس - گروہ بندي
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے جاری کردہ بیان میں دھشت گردی کے خلاف گروہ بندی کی بنیاد اور امریکی سرپرستی میں ہونے والے اتحاد میں پاکستان کو شامل ہونے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8835 تاریخ اشاعت : 2015/12/19