باني پاکستان

ٹیگس - باني پاکستان
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بانی پاکستان قائد آعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت اور کرسمس ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا : وطن عزیز کا یہ المیہ رہا ہے کہ یہاں طبقاتی تفاوت، عدم مساوات، عدل و انصاف کا فقدان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8859    تاریخ اشاعت : 2015/12/26