حضرت معصومہ قم

ٹیگس - حضرت معصومہ قم
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی :
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ حضرت معصومہ قم (س) ولایتمداری کا کامل نمونہ تھیں بیان کیا : تمام شیعیان قیامت کے روز حضرت معصومہ قم (س) کی شفاعت سے بہشت میں داخل ہو سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436608    تاریخ اشاعت : 2018/07/15

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے کہا : اسلامی ممالک کو چاہیئے کہ اپنی خاموشی توڑیں اور اپنے سنجیدہ و سخت اقدام کے ذریعہ صیہونیوں سے قدس کو واپس لے لیں ورنہ اسلامی قوم کے لئے عظیم ذلت کا سبب ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 432239    تاریخ اشاعت : 2017/12/14

آج صبح حضرت معصومہ قم کے روضہ مبارک میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد مرحوم حضرت آیت اللہ مفتی سید محمد طیب آقا جزائری قدس سرہ کی تدفین آج صبح حوزہ علمیہ کے طلاب و علماء کی طرف سے حضرت معصومہ قم کے روضہ مبارک میں ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 8868    تاریخ اشاعت : 2015/12/28