سني شيعہ

ٹیگس - سني شيعہ
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : مذہبی ، سیاسی اور معاشی یزید مذاکرات کے نام پر ملک میں یزیدی شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں جن کی شریعت میں مسلمانوں کے گلے کاٹنا جائز اور چرچوں اور مندروں پر حملہ کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8871    تاریخ اشاعت : 2015/12/28