Tags - جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزيشن پاکستان
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر نے کہا : سعودی حکومت نے ہمیشہ کی طرح فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہوئے آیت اللہ شیخ النمر باقر النمر کو بھی صرف اسی وجہ سے تختہ دار پر لٹکایا کیونکہ وہ ایک شیعہ عالم دین تھے۔
News ID: 8908    Publish Date : 2016/01/05