Tags - اسلامي جمہوريہ ايران کي وزارت خارجہ کے ترجمان
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : ایران دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ عالمی کوشش اور جد وجہد کی ضرورت کے بارے میں اپنے اصولی موقف پر زور دیتا ہے ۔
News ID: 8973    Publish Date : 2016/01/21