ٹیگس - پاسداران انقلاب فورس
پاسداران انقلاب کی بری فورسز نے ایران کے شمال مغربی صوبے مغربی آذربائیجان میں ایک دہشتگرد تنظیم کو تباہ کرتے ہوئے ملک کے خلاف ان کے عزائم کو ناکام بنادیا۔
خبر کا کوڈ: 430543 تاریخ اشاعت : 2017/10/26
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے ایران کے دریائی علاقہ میں امریکی دریائی فورس کے داخل ہونے پر اس گرفتار کرنے والے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہلکاروں سے ملاقات کی اور کہا : آپ لوگوں کا یہ قدم شجاعانہ و بر وقت اور ایمان کے ساتھ تھا اس حادثہ کو خدا کی طرف سے عنایت جاننا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 8982 تاریخ اشاعت : 2016/01/24