Tags - شاہراہِ ريشم
رسا نیوز ایجنسی - ایران اور پاکستان کے مابین تعلقات کی پیش رفت میں ایران کی طرف سے کمی نہیں ہے بلکہ پاکستان کی ماضی میں ’’مجبوریاں‘‘ رہی ہیں۔ ایران اپنے حصے کی گیس پائپ لائن کب کی تعمیر کرچکا ہے، پاکستان کو اب اپنے حصے کی پائپ لائن مکمل کرنا ہے۔ ایران کی گیس پائپ لائن جو پاکستان کی سرحد تک پہنچ چکی ہے، اسے ایران کا بڑھا ہوا دوستی کا ہاتھ سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ہم اپنے حکمرانوں سے یہی گذارش کرسکتے ہیں کہ آئیں دوستی کا بڑھا ہوا یہ ہاتھ تھام لیں۔ پاکستان جو اس وقت شدید انرجی کرائسیز کا شکار ہے، اس کے
News ID: 8995 Publish Date : 2016/01/27