سورہ مبارکہ دخان

ٹیگس - سورہ مبارکہ دخان
آیت ‎الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : خداوند عالم فرماتا ہے کہ ہم منذر ہیں ، اکثر لوگ انذار سے عبرت حاصل کرتے ہیں ، اکثر لوگ جہنم کی آگ کے خوف سے گناہ نہیں کرتے ہیں ، خداوند عالم نے کسی بھی جگہ خود اور پیغمبر کو صرف مبشر کے عنوان سے تعارف نہیں کریا ۔
خبر کا کوڈ: 9011    تاریخ اشاعت : 2016/01/31